بِسْمِ اَللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Mafhoom e Hådêës
*Muhammed("Salla Allaahu 'Alaiyhi wa salaam") Farmaay, kay Allahtala Ankhou ke ansu per aur Dil kay Ghum per Azab nahi karta, Zubaan se Jabh kalma khair nikle toh hi rahem karta hai aur Jabh kalma Shar nikle toh Azab karta hai.*
*Abdullah b. 'Umar said that Sa'd b. Ubada complained of illness. The Messenger of Allah (may peace be upon him) came to visit him accompanied by 'Abd al-Rahman b. 'Auf, Sa'd b. Abi Waqqas and 'Abdullah b. Mas'ud. As he entered (his room) he found him in a swoon. Upon this he said: Has he died? They said: Messenger of Allah, it is not so. The Messenger of Allah (may peace be upon him) wept. When the people saw Allah's Messenger (may peace be upon him) weeping, they also began to weep. He said. Listen, Allah does not punish for the tears that the eye sheds or the grief the heart feels, but He punishes for this (pointing to his tongue), or He may show mercy.*
یونس بن عبدالاعلی صدفی، عمرو بن سواد عامری، عبداللہ بن وہب، عمرو بن حارث، سعید بن حارث انصاری، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیمار ہو گئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کی عیادت کے لئے آئے، آپ کے ساتھ عبدالرحمن بن عوف، سعد بن ابی وقاص، عبداللہ بن مسعود وغیرہم رضوان اللہ علیہم اجمعین تھے جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سعد کے پاس پہنچے تو ان کو بے ہوشی کی حالت میں پایا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا اس کو موت دے دی گئی ہے؟ تو صحابہ نے عرض کیا نہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رونے لگے جب لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو روتے ہوئے دیکھا تو وہ بھی رو پڑے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سنو بے شک اللہ رونے والی آنکھ اور غم والے دل پر عذاب نہیں کرتا لیکن اس کی وجہ سے عذاب دیا جائے گا یا رحم کیا جائے گا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زبان کی طرف اشارہ کیا
*Muslim Book of Prayers #2010*
Muslim 924
Sahih Muslim Vol. 2, Book 4, Hadith 2010
Sahih Muslim Vol. 2, Book of Prayers, Hadith 2010
No comments :
Post a Comment