🌹 _اےاَللّٰہ! ہم اپنی حا جات__وضروت تیرے__سامنے پیش کر تے ہیں_
*اگرچہ ہماری رائے نا قص اورہمارا علم کمزور ہے*
ہم تیری رحمت کے محتاج ہیں.....
*اے اللّٰہ!!! تمام امور کا فیصلہ کرنے والے!*
ہم سوال کرتےہیں تجھ سے جس طرح تونے دو
سمندر روں کو دور رکھا ھوا ہے
*اس طرح ہمیں جہنم کے عذاب*
*اور قبر کے فتنوں سے دور رکھ*
*اور ایسی دعا سے دور رکھ جس میں محرومی ہو*. آمین
(الورد المصطفی المختار)
_اَللّٰھُمَّ اَحْسِنْ عَا قِبَتَنَا_
_فِیْ الْاُمُوْ رِ کُلِّھَا وَاَ جِرْ نَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْیَا وَ عَذَابَ الْاَ خِرَۃِ_
آمین.
اےاللّٰہ.!!! ہمارے تمام کاموں کا انجام کار اچھا فرما.................... آمین
(مجمع الزوائد ومنبع الفوائدج، 10،ص:206)صحیح
🌹⚖📿
No comments :
Post a Comment