LESSON NO 2, SURAT AL BAQARAH- 1.....5 (ANSWER KEY-2 of 2)
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
الٓمّٓۚ ﴿۱﴾ ذٰلِكَ الۡڪِتٰبُ لَا رَيۡبَ ۛۚ ۖ فِيۡهِ ۛۚ هُدًى لِّلۡمُتَّقِيۡنَۙ ﴿۲﴾ الَّذِيۡنَ يُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡغَيۡبِ وَ يُقِيۡمُوۡنَ الصَّلٰوةَ وَمِمَّا رَزَقۡنٰهُمۡ يُنۡفِقُوۡنَۙ ﴿۳﴾ وَالَّذِيۡنَ يُؤۡمِنُوۡنَ بِمَآ اُنۡزِلَ اِلَيۡكَ وَمَآ اُنۡزِلَ مِنۡ قَبۡلِكَۚ وَبِالۡاٰخِرَةِ هُمۡ يُوۡقِنُوۡنَؕ ﴿٤﴾ اُولٰٓٮِٕكَ عَلٰى هُدًى مِّنۡ رَّبِّهِمۡ وَاُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۵﴾
الم ﴿۱﴾ یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کیرہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں ﴿۳﴾ اور جو کتاب (اے محمدﷺ) تم پر نازل ہوئی اور جو کتابیں تم سے پہلے (پیغمبروں پر) نازل ہوئیں سب پر ایمان لاتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں ﴿۴﴾ یہی لوگ اپنے پروردگار (کی طرف) سے ہدایت پر ہیں اور یہی نجات پانے والے ہیں ﴿۵﴾
🔱 AYAT# 3
الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ ﴿٣﴾
سوال) يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ ۔--ایمان بالغیب کیا ہے؟
🔴Q) Imaan bil.ghaib kia hai?
جواب
بن دیکهے الله کو ,فرشتوں کو, جنت اور جهنم کو ماننا.
🅰
Bin dekhy Allah ko, farishton ko, jannat aur jahanum ko man'na.
سوال) متیقین۔۔۔کی پہلی صفت کیا ہے ؟
🔴Q) Mutaqeen ki pheli sifat kia hai?
جواب
غیب پر ایمان لاتے ھیں
🅰
Ghaib per imaan latey hain.
سوال) ہدایت سے فائدہ کون لوگ اٹھاتے ہیں؟
🔴Q) Hidayat se faida kon log uthatay hain?
جواب
ہدایت سے فائدہ متقین اٹھاتے ہیں ۔
🅰
Hidayat se faida Mutaqqeen uthatay hain.
➖➖➖➖➖➖➖➖
🔱 AYAT # 3-5
وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ
سوال) ایمان ثبوت مانگتا ہے۔۔ کیسے؟
ایمان ہم سے کیا ڈیمانڈ کرتا ہے؟
کیا عمل کرنے ھوں گے ؟
جواب
نماز , صدقه و خیرات اور دیگر نعمتیں ( وقت ,صلاحتیں, علم , مسکراھٹ,اچھا مشوره,) دوسروں کو دینا ہے۔
🅰
Namaz, sadqah o khairat aur deegar naimatein (waqt, Salahe'yatein, ilm, muskurahat, acha mashwara) dusaron ko daina hn.
سوال) المفلحون کون ہوتےہیں ؟
🔴Q) Al.muflahoon kon hoty hain?
جواب
المفلحون فلاح سے نکلا ہے۔فلاح سے مراد ہے جہنم سے نجات اور جنت میں داخلہ۔
المفلحون وہ ہیں جو ہدایت پر ہیں۔
🅰
Al-muflehoon falah sy nikla ha. Falah sy muraad hy jahhanum sy nijat aur jannat mn dakhla.
Al-muflehoon wh hn jo hidayat pr hn.
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
No comments :
Post a Comment