18/12/2017

Mayyat Ki Ankhein Band Karna

Bismillahir rahaman nirraheem

*Muhammed("Salla Allaahu 'Alaiyhi wa salaam") Jabh Abu Salma(RA) ki Iyadath kay liye gae the tabh unki Ankhien khuli rahegae thi phir Unko band kardiya ur Aap("Salla Allaahu 'Alaiyhi wa salaam") Farmaay,jabh jaan nikalti hai toh Ankhien uske pechay lagi raheti hai.*
_______
It was narrated that Umm Salamah said: "The Messenger of Allah ("Salla Allaahu 'Alaiyhi wa salaam") Pentered upon Abu Salamah and his eyes were fixed open. He closed them then he said: 'When the soul is taken, the sight follows it.' Some of his family wailed and he said: 'Do not pray against yourselves except for good things, for the Angels say Amin to whatever you say.' Then he said: 'O Allah, forgive Abu Salamah and raise him in status among those who are guided, and take care of his family who are left behind. Forgive us and him, O Lord of the Worlds, and make his grave spacious for him, and illuminate it for him.'"*
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺابوسلمہ کے پاس تشریف لائے تو ابوسلمہ کی آنکھیں کھلی ہوئی تھیں آپ ﷺنے ان کو بند کردیا، پھر فرمایاجب روح قبض کی جاتی ہے تو نگاہ بھی اس کے پیچھے جاتی ہے، ان کے گھر کے لوگوں نے رونا شروع کر دیا تو آپ ﷺنے فرمایا اپنے آپ پر خیر ہی کی دعا کیا کرو بے شک فرشتے تمہاری بات پر آمین کہتے ہیں پھر فرمایا :" اللہم اغفر لابی سلمہ وارفع درجتہ فی المہدیین واخلفہ فی عقبہ فی الغابرین ، واغفرلنا ولہ یا رب العالمین ! وافسح لہ فی قبرہ ونور لہ فیہ"اے اللہ ابوسلمہ کو معاف فرما اور ہدایت یافتہ لوگوں میں اس کا درجہ بلند فرما اور اس کے بعد باقی رہنے والوں کی نگہبانی فرما، اور ہماری اور اس کی مغفرت فرما۔اے رب العالمین ! اس کی قبر میں وسعت فرما، اس کی قبر کو روشن کردے۔

Sahi Muslim: 2003]*

No comments :

Post a Comment