بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
ANSWER KEY
🔱AYAT # 40
يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ اذْكُرُوا نِعْمَتِيَ الَّتِي أَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ وَأَوْفُوا بِعَهْدِي أُوفِ بِعَهْدِكُمْ وَإِيَّايَ فَارْهَبُونِ ﴿٤٠﴾
سوال- بنی اسرائیل کون تھے…. یہود کون تھے…. ؟
🔴Q) Bani.israel kon thy..... yahood kon thy?
ج
حضرت یعقوب علیہ السلام کی اولاد تھے۔
اہل کتاب تھے۔
🅰 Hazrat Yaqoob A.S ki ullad thy.
Ah'le kitab thy.
سوال- لفظ بنی اسراییل کون سے پیغمبر کی اولاد کے لیےاستعمال ہوا؟
🔴Q) Lafz bani.israel kon se paighambar ki ullad k liye istemal hua?
جواب
حضرت یعقوب علیہ السلام کی اولاد کے لئے۔
🅰 Hazrat Yaqoob A.S ki ullad k liye.
سوال- اللہ نے بنی اسراییل کو کونسی نعمتیں دی تھیں؟
🔴Q) Allah ne bani.israel ko konsi naimatein di thein?
جواب
سب سے بڑی نعمت دین کی نعمت۔
ان کو سب جہان والوں پر فضیلت دی ۔ یہ فضیلت دینی لحاظ سے بھی تھی اور دنیاوی لحاظ سے بھی۔
ان میں 4000 انبیاء آئے۔ تینوں کتابیں ان میں آئیں۔بادشاہت ۔ علم۔ امامت۔ دنیاوی عروج۔
🅰
Sub se bari naimat deen ki naimat.
Un ko sub jahan walon per fazeelat di. Yeh fazeelat deeni lihaz se bhi thi aur duniyawi lihaz se bhi.
Un mein 4000 Ambiya aye.
Teeno kitabein un mein ayen.
Badshahat, ilm, imamat, duniyawi arooj.
سوال- اللہ نے کونسا عہد پورا کرنے کو کہا؟
🔴Q) Allah ne konsa a'had pura Kerne ko kha?
جواب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کا عہد۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے کا عہد۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ دینے کا عہد۔
🅰 Nabi S.A.W.W ki peirwi ka a'had. App S.A.W.W per imaan lane ka a'had. App S.A.W.W ka sath diane ka a'had.
سوال-بِعَھدِکُم۔۔۔سے مراد کون سا عہد ہے ؟
🔴Q) بِعَھدِکُم..... se murad kon sa a'had hai?
جواب
اللہ کا بنی اسرائیل سے عہد۔
یعنی تم میرا عہد پورا کروگے تو میں تمہیں مذید عزت واکرام سے نوازوں گا۔
🅰
Allah ka bani.israel se a'had.
Yani tum mera a'had pura karo gay tu mein tmhen mazeed izzat o akraam se nawazon ga.
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
آیت 41
🔱AYAT # 41
وَآمِنُوا بِمَا أَنزَلْتُ مُصَدِّقًا لِّمَا مَعَكُمْ وَلَا تَكُونُوا أَوَّلَ كَافِرٍ بِهِ ۖ وَلَا تَشْتَرُوا بِآيَاتِي ثَمَنًا قَلِيلًا وَإِيَّايَ فَاتَّقُونِ ﴿٤١﴾
سوال-
پہلے انکاری نہ بنو ۔ یہ کیوں کہا؟
🔴Q) Phely inkari na bano. Yeh kyun kaha?
جواب
کیونکہ یہ سب سے پہلی رکاوٹ تھے۔ اگر یہ مان جاتے
تو سب مان جاتے۔
🅰 Kyun k yeh sub se pheli rukawat thy. Agar yeh maan jatay tu sub maan jatay.
سوال- تھوڑی قیمت کے عوض نہ بیچو۔۔۔ کیا زیادہ قیمت کے عوض بیچ سکتے ہیں؟
🔴Q) Thori qeemat k aw'waz na bai'choo..... Kia zayda qeemat k aw'waz bai'ch sakty hain?
جواب
جی نہیں۔
🅰 Ji nhi
🔱AYAT # 42
وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُوا الْحَقَّ وَأَنتُمْ تَعْلَمُونَ ﴿٤٢﴾
سوال- حق کو باطل سے ملانے سے کیا مراد ہے ؟
🔴Q) Haaq ko ba'til se milany sy kia muraad ha?
جواب
حق بات کو اس طرح گول مول کرکے پیش کرنا ، اس میں اس طرح جھوٹ شامل کرناکہ اصل حقیقت چھپ جائے۔
🅰 Haaq baat ko is tarha gol mol ker k paish kerna, is mein is tarha jhoot shamil kerna k asal haqeeqat chup jaye.
سوال- حق کو قبول کرنے میں رکاوٹ کو نسی ہے؟
🔴Q) Haaq ko qabool Kerne mein rukawat konsi hai?
جواب
انا، حسد ، تکبر
🅰 Anna, Hasaad, Takabur.
🔱AYAT # 43
وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَارْكَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ ﴿٤٣﴾
سوال -
آیت نمبر43 میں کونسے تین احکامات کا زکر کیا گیا ہے؟
🔴Q) Ayat no 43 mein konse 3 ahkamaat ka zikar kia gaya hai?
جواب
🌟نماز قائم کرنے کا
🌟زکوۃ ادا کرنے کا
🌟رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرنے کا
🅰
🌟Namaz qaim Kerne ka
🌟Zakat ada Kerne ka
🌟Ruku Kerne walon k sath ruku Kerne ka.
سوال -
رکوع کرو رکوع کرنے والوں کے ساتھ یہ کس چیز کی طرف اشارہ ہے ؟
🔴Q) Ruku karo ruku karne walon k sath yeh kis chez ki taraf isharah hai?
جواب
نماز با جماعت ، عبادات میں اجتماعیت کی طرف
🅰 Namaz ba.jamaat, Ibada'at mein ijtamaiyat ki taraf isharah hai.
🔱AYAT # 44
أَتَأْمُرُونَ النَّاسَ بِالْبِرِّ وَتَنسَوْنَ أَنفُسَكُمْ وَأَنتُمْ تَتْلُونَ الْكِتَابَ ۚ أَفَلَا تَعْقِلُونَ ﴿٤٤﴾
سوال-
أَتَأْمُرُونَ النَّاسَ بِالْبِرِّ۔۔۔۔ بر کا کیا مطلب ہے؟
🔴Q) B'r ka kia matlab hai?
جواب
نیکی کا کام
🅰 Naiki ka kaam
سوال-
أَتَأْمُرُونَ النَّاسَ بِالْبِرِّ وَتَنسَوْنَ أَنفُسَكُمْ ۔۔۔تم لوگوں کو نیکی کا حکم دیتے ہو اور اپنے نفسوں کو بھول جاتے ہو ۔۔۔۔اس سے کیا مراد ہے ؟
🔴Q) Tum logon ko naiki ka hukam diaty ho aur apne nafson ko bhol jaty ho yeh kyun kha?
جواب
یعنی دوسروں سے نیکی کرنے کا مطالبہ کرنا اور خود وہ نیکی نہ کرنا
🅰 Yani dusaron se naiki Kerne ka mutalba kerna aur khud wo naiki na kerna.
🔱AYAT # 45
وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلَّا عَلَى الْخَاشِعِينَ ﴿٤٥﴾
سوال-
اللہ کی مدد کیسے مانگنی ہے؟
🔴Q) Allah ki madad kase mangani hai?
جواب
صبر اور نماز کے ذریعے
🅰 Sabar aur namaz k za'riye.
سوال-
کون سے لوگوں کے لیے نماذ مشکل نہیں؟
🔴Q) Kon se logon k liye namaz mushkil nahi?
جواب
خاشعین کے لۓ۔ عاجزی اور بندگی کرنے والوں کے لئے۔ اللہ کے آگے جھکنے والوں کے لئے۔
🅰 Kha'she'ain k liye.. ajazzi aur bandagi Kerne walon k liye.. Allah k agay jhukne walon k liye.
سوال-
جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے پر کونسی حدیث مبارکہ کا ذکر ہے؟
🔴Q) Jamaat k sath namaz parhne per konsi hadees e mubaraka ka zikar hai?
جواب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا مفہوم ہے:
میرا دل چاہتا ہے کہ میں کسی اور کو نماز کی امامت کا حکم دوں اور خود جاکر جماعت سے پیچھے رہنے والوں کے گھروں کو آگ لگادوں۔
🅰 Nabi S.A.W.W ne farmaya jis ka mafhoom hai:
Mera dil chata hai k mein kisi aur ko namaz k imamat ka hukam don aur khud ja ker jamaat se peechy rahne walon k gharon ko agg laga don.
سوال- خشوع کونسی کیفیت ہے؟
🔴Q) Khushoo konsi kafi'yet hai?
جواب
ایسی کیفیت جس میں قلبی سکون ہو۔
انسان کے اندر اور باہر دونوں کا جھکاؤ۔
🅰
Aysi kafi'yet jis mein qalbi sakoon ho.
Insan k andar aur bahar dono ka jhukao.
🔱AYAT # 46
الَّذِينَ يَظُنُّونَ أَنَّهُم مُّلَاقُو رَبِّهِمْ وَأَنَّهُمْ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ﴿٤٦﴾
سوال-
آیت 46 کے مطابق۔۔۔الخٰشِعِینَ…کی وضاحت کریں ؟
🔴Q) Ayat no 46 k mutabiq. ... الخٰشِعِینَ.... ki wazahat karen?
جواب
خاشعین وہ ہیں جن کو یقین ہے کہ وہ اپنے رب سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ اور وہ اسکی طرف لوٹنے والے ہیں۔
🅰 Kha'she'ain wo hain jin ko yaqeen hai k wo apne Rub se mulaqat Kerne waley hain. Aur wo is ki taraf lot'ne waly hain.
🔱AYAT # 47
يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ اذْكُرُوا نِعْمَتِيَ الَّتِي أَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ وَأَنِّي فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعَالَمِينَ ﴿٤٧﴾
سوال-
اللہ نے بنی اسرآئیل کو سب سے بڑی نعمت کون سی دی تھی؟
🔴Q) Allah ne bani.israel ko sub se bari naimat kon si di thi?
جواب
انکو تمام جہان والوں پر دینی اور دنیاوی فضیلت دی۔
🅰 Inko ta'mam jahan walon per deeni aur duniyawi fazeelat di.
🔱AYAT # 48
وَاتَّقُوا يَوْمًا لَّا تَجْزِي نَفْسٌ عَن نَّفْسٍ شَيْئًا وَلَا يُقْبَلُ مِنْهَا شَفَاعَةٌ وَلَا يُؤْخَذُ مِنْهَا عَدْلٌ وَلَا هُمْ يُنصَرُونَ ﴿٤٨﴾
سوال -
وَاتَّقُوا يَوْمًا لَّا تَجْزِي نَفْسٌ عَن نَّفْسٍ شَيْئًا ۔۔۔ آپ نے اپنے عمل کے لۓ کیا سیکھا؟
🔴Q) Ap ny apny amal ky liya kia seekha?
جواب-
قیامت کے دن کوئی کسی کے کام نہیں آئے گا۔
مجھے اس دن کی ہولناکیوں سے بچنے کےلئے اپنے اعمال درست کرنے ہیں۔
مجھےکسی کی باتوں میں آکر کوئی غلط کام نہیں کرنا کیونکہ مجھے قیامت کے دن اللہ کے عذاب سے کوئی نہیں بچا سکتا۔
🅰 Qayamat k din koi kisi k kaam nahi aye ga.
Mujhe us din ki ho'lnakiyon se bachne k liye apne amal darust Kerne hain.
Mujhe kisi ki baaton mn aaker koi ghalt kam nhi kerna kiuon ky mjhy qiyamat ky din Allah ky azab sy koi nhi bacha sakta.

No comments :
Post a Comment