31/05/2017

Arsh ke Gird Ghoomti Hai aur Apne Kehne Wale Ka zikr Kerti Hai

Bismillahirrahamanirrahim

HADEES

عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: إِنَّ مِمَّا تَذْكُرُونَ مِنْ جَلَالِ اللهِ: التَّسْبِيحَ وَالتَّهْلِيلَ وَالتَّحْمِيدَ يَنْعَطِفْنَ حَوْلَ الْعَرْشِ لَهُنَّ دَوِيٌّ كَدَوِيِّ النَّحْلِ تُذَكِّرُ بِصَاحِبِهَا أَمَا يُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ يَكُونَ لَهُ أَوْ لَا يَزَالَ لَهُ مَنْ يُذَكِّرُ بِهِ؟

نعمان بن بشیر ؓسے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ کے جلال میں سے جو تم ذکر کرتے ہو ، تسبیح، تحمید اور تہلیل بھی ہے۔ عرش کے گرد گھومتی رہتی ہیں شہد کی مکھی کی طرح بھنبھناہٹ ہوتی ہے۔ اور اپنے کہنے والے کا تذکرہ کرتی ہیں۔ کیا تم میں سے کسی کو پسند نہیں کہ جس کا ہمیشہ کا تذکرہ کیا جائے؟
___________________________
Rasul Allah Sallallahu Alahai Wasallam ne farmaye:Allah Subhanahu ke Jalal mai se tum zikr kerte ho
Tasbih ( Subhanallaah)
Tamhid (Allhamdullilah)
Tehlil (La Ilaha illa llah)
Bhi hai Arsh ke gird ghoomti hai aur apne Kehne wale Ka zikr kerti hai ,Kiya tum main se kisi ko pasand nahi ke jiska hamesha Ka zikr kiya jaaye?

(Al-Slisila-tus-Sahiha Hadees#2826)

No comments :

Post a Comment